مجھ سمیت اشرافیہ کو اپنے اندر جھانکنا ہوگا ،اگر ہمارا ہمسایہ آگے نکل گیا تو قصور ہمارا ہے | Public News

2023-07-11 10

مجھ سمیت اشرافیہ کو اپنے اندر جھانکنا ہوگا ،اگر ہمارا ہمسایہ آگے نکل گیا تو قصور ہمارا ہے ، ایک وقت تھا جب پاکستان کا روپیہ ہندوستان سے زیادہ تھی، پھر کیا ہوگیا؟ کس کی نظر لگ گئی اس پاکستان کو؟ اگر ہم نے بھکاری پن کو ختم کرنا ہے تو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کی پشاور فاٹا یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے جھنجھوڑ دینے والی تقریر
| Public News | Breaking News

Videos similaires